۱۔ مسواک کرنا
۲۔ سر یا مونچھوں پر تیل لگانا
۳۔ گرمی یا پیاس کی وجہ سے غسل کرنا
۴، کسی قسم کا ٹیکہ یااانجکشن لگوانا
۵۔ بھول کر کھانا پینا
۶۔ بلا ارادہ حلق میں دھواں یا مکھی وغیرہ جانا
۷۔ کان میں پانی ڈالنا یا بلا ارادہ چلا جانا۔
۸۔ خود بخود قے آ جانا
۹۔ سوتے وقت اختلام ہونا یا غسل کی حاجت ہونا
۰۱۔ دانتوں سے خون نکلے مگر حلق میں نہ جائے۔
۱۱۔ اگر خواب میں صحبت کی اور ایسی حالت میں صبح
صادق تک غسل کیے بغیر ہی روزہ رکھا تو بھی روزہ ہو جائے گا۔
۲۱۔کلی کرنا ناک میں پانی ڈالنا چاہے وضو کے علاوہ ہو
۳۱، جسم پر بھیگا کپڑا پھیر کر ٹھنڈک پہنچانا
جواہر نقطہ