ٹرونڈھائم میونسپلٹی نے سرکاری ملازمین کو اس شرط پر بیس ہزار کراؤن کا بونس دینے کی پیشکش کی ہے کہ وہ موسم گرمائک ی چھٹیوں کے وسط میں سیر کرنے نہیں جائیں گے۔ یہ بونس ان ملازمین کو دیا جاتا ہے جو کہ چھبیسویں ہفتے سے لے کر چھتیسویں ہفتہ کی تعطیلات نہیں کرتے۔

Recent Comments