یہ تصویر شاید ai ٹیکنولوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کرکے آپ سب کو دکھانے کا مقصد یہ تھا کہ star link معاہدے کے تحت ایلن مسک نے جو 45000 سیارے قطار در قطار آسمان کیطرف بھیجیں ہیں مستقبل قریب میں انکے دم پر بلیو بیم ٹیکنولوجی کے ذریعے آسمان پر آپکو ایسے بڑے بڑے عکس دیکھائے جائنگےاور عجیب و غریب اپنی مرضی کی غیبی آوازیں بھی سنائی جائنگی جسکے نظارے سینکڑوں کلومیٹرز تک لوگ کر سکیںگے .
ایک طرح سے آپ اسے جدید سائنس یا دجالی سسٹم کی طاقت بھی کہہ سکتے ہیں جو اپکے عقیدے کو 2 منٹ میں خراب کر رکھ دینگے
اسطرح وہ اپنی مرضی سے جہاں انکا دل چاہتا ہے مصنوعی بارشیں بھی برسا سکتے ہیں
آنے والا دور صاحب ایمان اور مجاہد لوگوں کیلئے انتہائی مشکل اور کٹھن ہونے والا
عقیدہ توحید پر جمے رہے گھر کا ایک فرد کو تبلیغ مدرسہ خانقاہ تفسیر قرآن و حدیث کے ساتھ جڑے رکھے تاکہ وہ آپکے خاندان کی اصلاح قائم رکھے
نہیں تو جو لوگ پنڈی کے شف شف سرکار کو اللہ کا ولی سمجھ گمراہ ہوئے اور کچھ لوگ ممبر پر بیٹھ کر غوث اعظم سے شرکیہ قصے منسلک کر کے اپکے عقیدے سے کھیلتے رہے
وہاں دجالی نظام آپکو ایک سیکنڈ میں مرتد کافر بنا دیگا#اہم_بات
تصویر شاید ai ٹیکنولوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کرکے آپ سب کو دکھانے کا مقصد یہ تھا کہ star link معاہدے کے تحت ایلن مسک نے جو 45000 سیارے قطار در قطار آسمان کیطرف بھیجیں ہیں مستقبل قریب میں انکے دم پر بلیو بیم ٹیکنولوجی کے ذریعے آسمان پر آپکو ایسے بڑے بڑے عکس دیکھائے جائنگے
اور عجیب و غریب اپنی مرضی کی غیبی آوازیں بھی سنائی جائنگی جسکے نظارے سینکڑوں کلومیٹرز تک لوگ کر سکے نگے
ایک طرح سے آپ اسے جدید سائنس یا دجالی سسٹم کی طاقت بھی کہہ سکتے ہیں جو اپکے عقیدے کو 2 منٹ میں خراب کر رکھ دینگے
اسطرح وہ اپنی مرضی سے جہاں انکا دل چاہتا ہے مصنوعی بارشیں بھی برسا سکتے ہیں
آنے والا دور صاحب ایمان اور مجاہد لوگوں کیلئے انتہائی مشکل اور کٹھن ہونے والا
عقیدہ توحید پر جمے رہے گھر کا ایک فرد کو تبلیغ مدرسہ خانقاہ تفسیر قرآن و حدیث کے ساتھ جڑے رکھے تاکہ وہ آپکے خاندان کی اصلاح قائم رکھے
نہیں تو جو لوگ پنڈی کے شف شف سرکار کو اللہ کا ولی سمجھ گمراہ ہوئے اور کچھ لوگ ممبر پر بیٹھ کر غوث اعظم سے شرکیہ قصے منسلک کر کے اپکے عقیدے سے کھیلتے رہے
وہاں دجالی نظام آپکو ایک سیکنڈ میں مرتد کافر بنا دیگا
#اہم_بات