Shahzad Basra:
پہلے تو 18 /20 جنازے روزانہ آجاتے تھے اب تعداد 5/6 سے آگے نہیں جارہی
قبرستان کے باہر پھول بیچنے والا بولا
ہیں؟ ؟ یہ کیسے ؟ اس نے جواب دیا اللہ تہاڈا بهلہ کرے پہلے 6/8 تو ٹریفک حادثے کی نذر ہوتے تھے۔۔ اور باقی کھانے پینے کی دوکانوں کے بند ہونے سے بڑا فرق پڑا ہے۔ اب لوگ مرغن کھانے سے دور کیا ہوئے قبرستان بے رونق ہو گئے ۔ Death rate صرف 30 % رہ گیا۔
اگلے دن ایک اور قبرستان کے نگران سے وہی سوال کیا۔۔۔۔۔۔ ھاں بھئ بتاو کیسے حالات ہیں اس نے بتایا کہ پہلے ہر مہینے 25 سے 30 جنازے آتے تھے اب 8/10 رہ گئے ہیں ۔ میں نے پوچھا وہ کیوں؟ اس نے بھی وهی حیران کن جواب دیا۔ سر جی 40% تو حادثوں کی نظر ہوتے اور باقی۔۔۔ میں نے کہا ہاں بول باقی؟ کہنے لگا سر باقی بلڈ پریشر اور دل کے دورے شوگر وغیرو۔ میں نے پوچ…
[06:24, 17.4.2020] Shahzad Basra: پاکستان میں کرونا کی وجہ سے شرع اموات انتہائی کم ہو گئ ہیں. کیسے؟
پہلے تو 18 /20 جنازے روزانہ آجاتے تھے اب تعداد 5/6 سے آگے نہیں جارہی
قبرستان کے باہر پھول بیچنے والا بولا
ہیں؟ ؟ یہ کیسے ؟ اس نے جواب دیا اللہ تہاڈا بهلہ کرے پہلے 6/8 تو ٹریفک حادثے کی نذر ہوتے تھے۔۔ اور باقی کھانے پینے کی دوکانوں کے بند ہونے سے بڑا فرق پڑا ہے۔ اب لوگ مرغن کھانے سے دور کیا ہوئے قبرستان بے رونق ہو گئے ۔ Death rate صرف 30 % رہ گیا۔
اگلے دن ایک اور قبرستان کے نگران سے وہی سوال کیا۔۔۔۔۔۔ ھاں بھئ بتاو کیسے حالات ہیں اس نے بتایا کہ پہلے ہر مہینے 25 سے 30 جنازے آتے تھے اب 8/10 رہ گئے ہیں ۔ میں نے پوچھا وہ کیوں؟ اس نے بھی وهی حیران کن جواب دیا۔ سر جی 40% تو حادثوں کی نظر ہوتے اور باقی۔۔۔ میں نے کہا ہاں بول باقی؟ کہنے لگا سر باقی بلڈ پریشر اور دل کے دورے شوگر وغیرو۔ میں نے پوچھا کیا کرونا سے یہ بیماریاں ٹھیک ہوگئ ہیں؟ کہنے نہیں صاحب جی لگتا ہے لوگ کھانے کم کھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
میں چپ کرکے واپس آگیا اب سوچ رہا ہوں کہ آپ سب کو یہ کس طرح Convey کروں یہ مغز یہ پائے یہ نلی نہاریاں مکھن اور کالی مرچ میں بنی کڑاہی اور باٹی گوشت۔ انڈے ملے سوجی کے تر بتر حلوے، بیکری ایٹمز سامنے آئیں تو ان کے لئے بھی چھوٹا موٹا ماسک پہن لیجئے