پہلا روزہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح مارچ 29, 2016March 29, 2016 0 تبصرے 130 مناظر پہلا روزہ ایک بلوچی نے پہلا روزہ رکھا روزے سے نڈھال ہو گیا۔۔ فرمائشی ریڈیو پروگرام میں فون کیا۔۔۔ اناؤنسر۔۔۔جی کالر آپ کیا سننا پسند کریں گے بلوچی نقاہت بھری آواز میں ۔۔ مہربانی کر کے مجھ کو مغرب کی اذان سنا دو۔ Post Views: 157