فوزیہ وحید
وہ میری کالج کے زمانے کی دوست تھی 40 برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو
گئی.
باتوں کے دوران کہنے لگی کہ “میں نے ماسٹر کر لیا تھا”.
میں نے بھی ڈبڈباتی آنکھوں سے کہا “تمہارے چلے جانے کے بعد میں نے بھی استانی کر لی تھی”