مشہور آرٹسٹ وبیورن Vebj248rn Sand سینڈ کی قیمتی تصویر جو کہ ایک چور اوسلو سے فریڈرکستاد ٹرین کے ذریعے لے جا رہا تھا۔مسروقہ تصویر سمیت پکڑا گیا۔موس کے مشرقی حصے کی پولیس کے مطابق یہ گرفتاری ایک مسافر کی شکائیت پر عمل میںآئی۔پولیس کے مطابق اس مسافر کا مشاہدہ بہت اچھا تھا۔اس نے تصویر کی چوری کی خبر اخبار میں پڑہی تھی۔جبکہ اس نے ٹرین میں ایک مشکوک شخص کو بیورن سینڈ کا اٹیچی کیس لے جاتے دیکھا جس کے اندر تصویر تھی اور پولیس کو اطلاع کر دی۔
یہ تصویر منگل کی شام کو گیلری سے چوری ہوئی تھی۔جبکہ پریشان حال بیورن سینڈ نے ٹی وی ٹو پر ایک بیان میں کہا کہ اسکا سوٹ کیس بھی گم ہو چکا ہے جس پر بڑا سا ایس لکھا ہوا ہے۔جو شخص اسکی تصویر اور سوٹ کیس ڈھونڈ کر دے گا وہ اسکا پورٹریٹ بنا کر اسے تحفے میں دے گا۔
چنانچہ بدھ کے روز ایک شخص جس نے چمڑے کی جیکٹ پہن رکھی تھی موس ریلوے اسٹیشن پر ایک سوٹ کیس کے ساتھ دیکھا گیا جس پر بہت نمایاں حرف ایس لکھا ہوا تھا۔ایک گہرا مشاہدہ رکھنے والے مسافر نے پولیس کو اطلاع دی ۔البتہ اس سوٹ کیس کو کئی لوگوں نے دیکھاتھا۔
NTB/UFN