چھٹیوں میں بیرون ملک سفر کے دوران بیر ہونے سے بچنے کی تدابیر
عام طور سے دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر سیاح بیرون ملک جا کر پیٹ کی بیماریوں کا شکار و جاتے یں۔س کی وجہ ی ہے ک دوسرے ممالک میں خوراک میں ایسے بیکٹیریاپائے جاتے ہیں نارویجن بیکٹیریا سے مختلف وتے ہیں۔ی سب ا سلیے ہوت اے کہ عام طور سے ملوگ گھروں مٰں خود کھانا تیار کرتے ہیں لیکن بیرون ملک پکا پکایا کھانا کھاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیمار ہونے کا خطر بڑھ جاتا ہے۔یہ معلومات Bernardo Guzman Herrador til NTB. برنارڈو نے نارویجن نیوز ایجنسی کو دی۔
اکثر خوراک میں Campylobacter og salmonella اور دیگر وائرس اور بیکٹیریا پائے جاتے یں جو کہ ہیضہ کا باعث بنتے یں۔اگر کھانا بہت دیر تک بند پڑا رہے تو اس میں ایسے بیکٹئریا پیدا ہو جاتے ہیں۔ی جراثیم کھانا پکنے کے بعد بھی زندہ رتے ہیں اور جسم کے اندر جا کر پلتے یں اور بیمارکردیتے ہیں۔
دوران سفر احتیاطی تدابیر
اصولی طور پر دوران سفر ان تدابیر پر عمل کرنے سے کافی حد تک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔
۔کھانا ایسا کھائیں جو ابلا ہوا و اور روسٹ ہو۔اور گرم ہو۔
۔پھل خود چھیل کر کھائیں
۔پانی ہمیشہ ڈسٹلڈ پیءں
۔آئس کیوبس اورشربت نہ پئیں
۔انڈا مکمل تلا ہوا یا ابلا ہوا کھائیں
۔گوشت خوب اچھی طرح روسٹ کیا ہوا کھائیں۔
NTB/UFN