ڈراموں اور فلموں کے معاشرتی اثرات

اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے اشتراک سے آن لائن پروگرام اردو پنجابی بیٹھک کی جھلکیاں
اردو پنجابی بیٹھک ایک ہفتہ وار آن لائن پروگرام ہے جو ہر بدھ کی شام سات بجے کیا جاتا ہے۔پروگرام میں ہر ہفتہ خواتین مختلف موضوعات پر تبادلہء خیالات کرتی ہیں۔جن میں معاشرتی اور گھریلو مسائل بھی زیر بحث آتے ہیں اور انکے حل بھی تجویز کیے جاتے ہیں۔اسکا مقصد معاشرتی مسائل سے آگاہی اور انکے حل کے طریقے بتانا اور شعور و آگہی ہے۔ جو خواتین اس میں حصہ لینا چاہتی ہیں وہ اس ای میل پر رابطہ کر سکتی ہیں۔
andleebany@gmail.com

آپ ایک ہفتے میں اوسطاً کتنے گھنٹے ڈراموں پر صرف کرتے ہیں؟
۲۔ کیا آپ بہت کم یا بالکل ڈرامے نہیں دیکھتے؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر کیا وجہ ہے؟
وقت نہیں، کوئی فائدہ نہیں،
۳۔آپ کیسے ڈرامے اور فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں
گھریلو، ایکشن، رومانٹک یا کوئی اور
اپنی کسی پسندیدہ فلم یا ڈرامہ کا نام بتائیں
پسندیدگی کی وجہ
کوئی ایسا ڈرامہ یا فلم جس میں آپ کی زندگی کی کوئی کہانی یا سین ہو؟
کیا ڈرامے فلمیں کسی کی زنگی بدل سکتے ہیں
یا یہ ہی کسی کہانی ہوتے ہیں حقیقت کیا ہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں