کراچی میں چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا:ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان

f1

ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کراچی کے چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا جن کی تعدا د کے بارے میں اندازہ لگانا مشکل ہے ۔
ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق پاکستانی سمندری حدود میں پہلی بار کلر وہیلز دیکھی گئیں جہنیں ایک مقامی مچھیرے نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔
چرنا آئی لینڈ مبارک گوٹھ کے قریب واقع ہے جس کی لمبائی1.2کلومیٹر اور چوڑائی0.5کلومیٹر ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں