کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کریش اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔
کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 72 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی ،امریکی کروڈآئل کی نئی قیمت 31.01 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔