editor on اچھا گوشت خریدیں: “واہ ابن اعوان صاحب کتنی اچھی اور منفرد رہنمائ تحریر ہے اس پہلو پر تو کبھی سوچا ہی نہیں کہ…” مارچ 5, 11:20
راجہ محمد عتیق افسر on شھرِ رمضان مبارک: “السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان المبارک میں ذہنی صحت کو برقرار رکھنے یا بہتر بنانے کے لیے بہت ہی…” مارچ 4, 23:07
شاعرہ صدف مرزا ڈنمارک
کہاں وعدے سے پھرنا ہے
کہاں وعدہ نبھانا ہے
کہاں پہ جان دینی ہے
کہاں پہ جاں بچانی ہے
کسے برق نگاہ سے برباد کرنا ہے
کہاں پلکوں کے آنچل سے خود کو بچانا ہے
کہاں قدموں تلے ہم نے ستارے لا بچھانے ہیں
ہمیں کو تو بتانا تھا
Recent Comments