سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔
جمیکا کے سابق سپرنٹ سٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک نئی ٹی 20 لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں، بھارت کے سپورٹس چینل کی جانب سے کسی خلیجی ملک میں ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے، اسی کیلیے منتظمین اور بولٹ رابطے میں ہیں۔
Recent Comments