مسلم لوکل علاقے کی ہوٹلوں میں آپ جائیں گے تو ہوٹل میں نوٹس بورڈ ملے گا جس پر لکھا ہوتا ہے گندگی کرنا منع ہے، کنگھی کرنا منع ہے، تھوکنا منع ہے، سگریٹ پینا منع ہے، نشہ کرکے آنا منع ہے، باہر کا کھانا لاکر کھانا منع ہے، فالتو بیٹھنا منع ہے، صفائی کا خیال رکھیں، ویٹر کو بل ادا نہ کریں، ویٹروں کو روزآنہ تنخواہ دی جاتی ہے۔ اور آپ غیر مسلم علاقے کی کسی بھی ہوٹل میں جائیں گے تو صرف یہ جملہ لکھا ہوتا ہے گاہک ہمارے بھگوان سماج ہیں۔ کیا ہم مسلمان ایسے ہے؟
آصف پلاسٹک والا
ربانی ٹاور، آگری پاڑہ، ممبئی11-
موبائل: 9323793996