گارنٹی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ طنز و مزاح مئی 12, 2015May 12, 2015 0 تبصرے 104 مناظر ایک آدمی نے چائینیز لڑکی سے شادی کرلی ۔ چائینیز لڑکی ایک سال بعدہی مرگئی۔ وہ آدمی بہت ر ورہا تھا۔ اس کا دوست اسے دلاسا دیتے ہوئے بولا صبر کریا ر۔۔۔بس۔۔ چائنا کا مال تھا ۔۔۔۔۔ اتنی ہی گارنٹی تھی۔۔۔۔۔ Post Views: 145