editor on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “اسی لیے میرا خواب ہے کہ ناروے میں رہتے ہوئے بھی اپنے گاؤں میں ایک “سینٹر آف ایکسیلنس”قائم کروں— جہاں…” اپریل 19, 14:10
شازیہ عندلیب on وقت کے پار ( قسط نمبر ایک): “لا جواب بہت زبردست پر سرار کہانی ۔۔۔ وقت کے دھارے پہ بہتی —ساعتوں کی لہروں پہ ابھرتی ڈوبتی نائو…” اپریل 19, 13:20
Shahla Gondal on میری ہم جولیاں: “آپ لکھنے والے نہیں دیکھنے اور سننے والے دور میں ملے ہیں نظم کو دوبارہ پڑھئیے 😍” اپریل 17, 06:08
چارملین کاپیوں کی فروخت اورساٹھ زبانوں میں ترجمہ کا ریکارڈ بنانے والی کتا ب ہری پورٹر
جے کے راؤلنگ مصنفہ نے ہری پورٹر کے کردارپر سات کتابیں لکھیں۔مصنفہ کو ان کتابوں کی تصنیف سے شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔مگر جے کے راؤلنگ نے اسی موضوع پر مزید ایک کتاب لکھی ہے جس مین ہری پورٹرکے خاندان کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔یہ کتاب انٹر نیٹ پرپڑہی جا سکتی ہے اور یہ انگلش زبان میں لکھی گئی ہے۔
مصنفہ کے مطابق ہری پوٹرکی کہانی کے تمام کرداروں کی تفصیلات ہیں مگر ہری پورٹرکے خاندان کے بارے میں تمام تفصیلات کہ وہ کیسے ہری پورٹر بنا ا نٹر نیٹ پر پڑہی جا سکتی ہے۔اس میں بتایا گیا ہے کہ ہری پورٹر کا دادا اپنے خاندان کے لیے بہت سی دولت اکٹھی کرنا چاہتا تھا۔کہانی کار اس کے خاندان کی تاریخ بیان کرتے ہوئی بارہویں صدی میں پہنچ جاتی ہے۔اس طرح یہ داستان پڑھتے پڑھتے ایک قاری کئی سو سال پیچھے ماضی کی بھول بھلیوں میں گھومنے لگتاہے۔اس موضوع پرپہلی کتاب سن انیس سو ستانوے میں جبکہ آخری کتاب دو ہزار
دو ہزارسات میں لکھی گئی۔اس پرفلمیں بھی بنائی گئیں۔فلم میں ہری پورٹر کا کاردار ڈینئل ریڈ کلف Daniel Radcliffe نے ادا کیا تھا۔فلم میں ہری پورٹر جادوئی اورغیرمرعئی طاقتوں کے ساتھ نبرد آزماء رہتا ہے۔
NTB/UFN
Recent Comments