ہولملیا سنٹر میں عید ملن پارٹی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ا طلاعات اگست 30, 2014August 30, 2014 0 تبصرے 105 مناظر اسلامک کلچرل سنٹر میں معلمہ ساجدہ پروین اور ان کے گروپ نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔یہ پارٹی ہولملیا سنٹر میںشام چھ بجے ہوگی۔تمام خواتین اور بچوں سے شرکت کی استدعا ہے۔ Post Views: 147