’یوم آزادی کے سلسلہ میں سٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ا طلاعات اگست 14, 2014August 14, 2014 0 تبصرے 102 مناظر سٹاک ہوم(عاف کسانہ) یوم آزادی کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں پرچم کشائی کی تقریب 14اگست کو صبح نو بجے ہوگی جس میں قائمقام سفیر نجیب درانی پرچم کشائی کریں گے۔ سویڈن میں موجود پاکستانی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ Post Views: 135