از سید ذیشان نظامی جہلم
عاشورہ دسویں محرم کو کہتے ہیں۔اس روز نماز ظہر کی چار رکعت اس طرح پڑہیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ ایک بار سورہ زلزال ایک بار سورہ کافرون اور پھر سورہ اخلاص پڑھ کر سلام پھیریں۔سلام پھیر کر ستر مرتبہ درود پا پڑھ کر گناہوں سے توبہ کریں۔
اللہ تعالیٰ اس نماز کے پڑہنے والے کے تمام گناہ معاف فرما کر مغفرت فرمائے گا۔
عاشورہ کے دن کسی وقت با وضو سترمرتبہ یہ وظیفہ پڑہیں
حسبی اللہ و نعم الوکیل
ماہ محرم میں یکم سے دسویں محرم تک روزے رکھنا افضل ہیں۔جبکہ نویں دسویں محرم کے روزے رکھنا نہائیت افضل ہ