تو بھاگ دوڑ درست سِمت میں ہی کرنی چاہیے تا کہ وہ ہمارے لیے نفع بخش بنے…!
تو دوڑنا ہے تو اپنے رب کی سِمت دوڑنا چاہیے…!
جہاں انسان تھکے بھی تو اجر
جہاں سانس پُھولنے پر بھی اجر
برداشت پر بھی اجر
ہر لمحہ ہر سانس اجر
ہر تکلیف پر اجر
ہر طعنے ہر بات پر اجر…!
تو دوڑ لگا دیں نا…!
کس کی طرف…؟
اپنے رب کی طرف ♡
مشقتیں تو تھکاتی ہی ہیں تو کیوں نا اپنے رب کے لیے خُود کو تھکا کر تروتازہ اور روشن چہرہ پائیں…!
نا کہ غیر ضروری مشقتیں کر کے اپنے چہروں کو سیاہ کر دیں…!
اپنی دوڑ درست سمت میں کریں…!
انسان کا اصل تو بس رب کی طرف رجوع کرنا ہے…!
اور وہ رَب ہی تو تمہاری آخری منزل ہے نا…!