بیشمار ثواب صرف چھ نفلوںکا ضرور پڑھیں
حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسل کا ارشاد ہے کہ ذوالحج کے مہینے کو اللہ تبارک نے نہائیت فضیلت والا مہینہ بنایا ہے.ان میںدس دن بہت متبرک ہیںاور ان میںعبادت کا بہت ذیادہ ثواب ہے پھر فرمایا کہ
ان میںسے تین دن کثرت کے ساتھ عبادت کرو- یعنی 8 ذوالحج 9 ذوالحج اور 10 ذوالحج کے دن ذیادہ مبارک ہیں باقی دنوںکی نسبت ان دنوںمیںعبادت کا ذیادہ ثواب ہے.
8 ذوالحج کو بعد نماز ظہر دو دو رکعت کر کے چھ رکعت نماز پڑہیں.
پیلی رکعت میںبعد سورۃفاتحہ ایک مرتبہ سورۃعصر پڑہیں-
دوسری رکعت میں بعد سورۃفاتحہ ایک بار سورۃ قریش پڑہیں.
تیسری رکعت میں سورۃفاتحہ پڑھنے کے بعد ایک بار سورۃکافرون پڑہیں.
چوتھی رکعت میںسورۃ فاتحہ کے بد ایک بار سورۃنصر پڑہیں.
پانچویںرکعت میںایک بار سورۃفاتحہ پڑہنے کے بعد تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑہیں-
چھٹی رکعت میں سورۃفاتحہ پڑھنے کے بعد تین بار سورۃ اخلاص پڑہیں.
یہ نماز پڑھنے کے بعد انشا اللہ بے حساب عبادت کا ثواب ہو گا.