جرمنی کی سپر مارکیٹ میں چوری کی کوشش، ناکامی پر چور اپنا بیٹا ہی سٹور میں چھوڑ کر فرار ہوگیا

جرمن شہر بائوٹزن کی پولیس کے مطابق 29 سالہ مشتبہ شخص ایک سپر مارکیٹ میں معمولی مالیت کی چیز چرانے کی کوشش میں تھا مگر جب وہ دروازے پر پہنچا تو وہاں سکیورٹی الارم بج اٹھا، جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

امریکہ میں احتجاج، وائیٹ ہاﺅس جانیوالی سڑک کا کیا نام رکھ دیا گیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

وائٹ ہاؤس کو جانے والی واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کرکے ”بلیک لائیوز میٹر پلازہ رکھ دیا گیا ہے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق دارالحکومت کی سیاہ فام میئر مورئیل باؤسر نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

”خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے اور جو میری سفارش کرے گا میں اس کیلئے ساری زندگی۔۔۔“ عاطف اسلم نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے اور جو شخص میری سفارش کر دے، زندگی بھر اس کیلئے کام کروں گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں