ڈونلڈ ٹرمپ کی بھانجی نے خاندان کے راز افشاں کرنے کا فیصلہ کر لیا، کتاب ریلیز کرنے کی تیاری، امریکی صدر کی جانب سے اشاعت روکنے کی کوشش ناکام

گزشتہ دنوں امریکی قانون دان اور سیاستدان جان بولٹن کی ایک کتاب منظرعام پر آئی جس میں انہوں نے صدر ٹرمپ کے متعلق ایسے بے شمار راز افشاں کر دیئے کہ ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ صدر ٹرمپ نے عدالت مزید پڑھیں