پاکستان کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو 2 جولائی سے رقوم کی واپسی کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی حکومت کے محدود حج کے فیصلے مزید پڑھیں
Day: جون 24, 2020
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
حکومت پنجاب نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر عیدالاضحی پر شہری حدود سے باہر مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فصیلات کے مطابق مویشی منڈیوں کے قیام کیلئے وزیرقانون پنجاب کی سربراہی میں 9 مزید پڑھیں
صوبائی وزیر ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ مون سون میں بارشیں 10فیصد اضافی ہونے کی توقع ہے۔اس میں ممکنہ فلڈ سے بچاؤ کےانتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ قبل ازیں صوبائی وزیر میاں خالد محمود مزید پڑھیں