جرمنی کی سپر مارکیٹ میں چوری کی کوشش، ناکامی پر چور اپنا بیٹا ہی سٹور میں چھوڑ کر فرار ہوگیا

جرمن شہر بائوٹزن کی پولیس کے مطابق 29 سالہ مشتبہ شخص ایک سپر مارکیٹ میں معمولی مالیت کی چیز چرانے کی کوشش میں تھا مگر جب وہ دروازے پر پہنچا تو وہاں سکیورٹی الارم بج اٹھا، جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

امریکہ میں احتجاج، وائیٹ ہاﺅس جانیوالی سڑک کا کیا نام رکھ دیا گیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

وائٹ ہاؤس کو جانے والی واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کرکے ”بلیک لائیوز میٹر پلازہ رکھ دیا گیا ہے۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق دارالحکومت کی سیاہ فام میئر مورئیل باؤسر نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

”خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے اور جو میری سفارش کرے گا میں اس کیلئے ساری زندگی۔۔۔“ عاطف اسلم نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے اور جو شخص میری سفارش کر دے، زندگی بھر اس کیلئے کام کروں گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نارویجن وزیر اعظم نے ساحلی صفائی مہم میں حصہ لیا

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ہفتہ کے روز اس سیزن کی پہلی ساحلی صفائی مہم میں حصہ لیا۔یہ مہم ناروے کے ساحل واقع لانگورہ میں ہوئی۔سمندری کچرا آبی اور ماحولیاتی آلودگی کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نارویجن محکمہء صحت کے مطابق کن لوگوں کے لیے قریطینہ ضروری ہے؟

اوسلو میں جمعہ کے روزکئی ہزار افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔جبکہ کئی تعمیری کمپنیوں میں ملازمین کو کام ضرور کرنا پڑتا ہے۔استوانگر میں محکمہء صحت کے تمام ملازمین کو قریطینہ پر بھیج دیا گیا ہے۔اسی طرح مظاہرے مزید پڑھیں

“ہم آپ کو اس شرط پر قرضہ دیں گے” آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے امتحان میں ڈال دیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے پاکستان کو قرض کی فراہمی اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کی مد میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر فراہم مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کرنے والاگرفتارلیکن یہ سازش سامنے کیسے آئی؟جانیے

جرمنی میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو وہاں سانحہ کرائسٹ چرچ کی طرز پر مسلمانوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ  کی دومساجد مسجد پرایک سفید مزید پڑھیں

“کورونا ملک کے ہر ضلع میں پہنچ چکا، دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کریں اور پھر دو ہفتے۔۔۔”عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا وائرس کے تیزی کے ساتھ پھیلاﺅ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خط لکھ دیاہے جس میں دو ہفتے سخت لاک ڈاﺅن اور دو ہفتے نرمی کی پالیسی اختیار کرنے کی تجویز دی مزید پڑھیں