چین میں ایک بار پھر کوروناوائرس سر اٹھانے لگا ،ایک ہی دن میں درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

چین کے قومی صحت کمیشن نے کہاہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول کوروناوائرس کے 44نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 31درآمدی جبکہ 13کیسزمقامی سطح پر ترسیل کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چائنہ مزید پڑھیں