” پاکستان کا یہ موجودہ گلوکار میرا پسندیدہ ہے اور قابل عزت ہے“ سونو نگم نے بڑا اعلان کر دیا

بھارتی گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد مزید پڑھیں