طارق بن زیاد ، وہ بہادر جرنیل جو کشتیاں جلاکر میدان میں اترا، ایسی تقریر کی کہ معمولی تعداد نے ایک لاکھ فوجیوں کے پرخچے اڑادیے

طارق بن زیادؒ اسلامی تاریخ کا وہ عظیم جرنیل ہے جس نے یورپ میں مسلمانوں کے اقتدار کا آغاز کیا ، اس نے 711 عیسوی میں سپین پر حملہ کیا اور ایک ہی دن میں ایک لاکھ کے عظیم الشان مزید پڑھیں