ہنگری ائیرلائن کے سربراہ نے نارویجن تنظیموں اور اداروں کے بائیکاٹ کو بچکانہ قرار دے دیا

وزائیرلائن کے بانی اور سی او جوزف ورادی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انکی کمپنی پچھلے پندرہ برسوں سے ناروے کے لیے انٹرنیشنل اور مقامی روٹس پر پروازیں چلا رہے ہیں۔ انہوں نے واضع کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

خاتون نے اوسلو میونسپلٹی پر مستقل ملازمت نہ دینے کا مقدمہ جیت لیا

اوسلو میونسپلٹی میں عارضی ملازمت کرنے والی خاتون نے میونسپلٹی پر کیس دائر کر دیا۔مقدمہ کرنے والی خاتون نے وہ مقدمہ جیت لیا۔خاتون نے سن دو ہزار نو سے لے کر سن دو ہزار تیرہ تک اوسلو میونسپلٹی کے لیے مزید پڑھیں

اب کتنے پیسے ہاتھ میں ہوں گے تو ہی دبئی میں داخلے کی اجازت ہو گی ؟ پاکستانی سفارتی عملے کی نااہلی کے باعث سینکڑوں شہری ایئر پورٹ پر پھنس گئے

دبئی میں پاکستانی سفارتی حکام کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں ، دبئی ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ڈی پی پورٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نئی سفری ہدایات مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی بسوں میں آگ کیوں لگ رہی تھی؟ چینی کمپنی نے پتہ لگالیا

چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی بسوں میں آگ کیوں لگ رہی تھی؟ چینی کمپنی نے پتہ لگالیا

)چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ٹوینکل کھنا انٹرویو کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کہانی سن کر روپڑیں

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ا±ن کی متاثر کن کہانی سن کر اپنے آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ مزید پڑھیں