بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر دیا اور عدالت سے اس کے خلاف فیصلہ آنے اور ساری دولت اس کی سابق بیوی کو دینے کی وجہ بھی ایسی دلچسپ سامنے آئی مزید پڑھیں
Day: اکتوبر 21, 2020
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
برطانوی دارالحکومت لندن میں ایک دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ ساؤتھ ہال کے کنگ اسٹریٹ پر ہیئر سیلون اور موبائل فون شاپ میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں
چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں