ناروے کی بیٹی شہزادی ماؤد کے لیے سال دو ہزار بیس کی بہادر لڑکی کا اعزاز

ماؤد اینجلیکا بہن کو اس سال تارا ایوارڈ برائے سال دو ہزار بیس کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ شہزادی مارتھا لوئیس اور آری بہن کی بیٹی ماؤد ایجلیکا کو میگزین تارہ کی طرف سے اس سال کے آغاز میں مزید پڑھیں

ناروے میں غیر ملکی ملازمین کے لیے مزید سخت قوانین

ناروے میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو ہر تین دن کے بعد کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا پڑے گا۔ناویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق ناروے غیر ملکیوں کے لیے مزید سخت قوانین بنانے کے لیے تیاری مزید پڑھیں

کالنس ہاسپٹل میں طبی معائنے کے لیے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ ہفتے نو تعمیر شدہ جدید آلات سے مزین صوبہ اوسفولڈ میں واقعہ کالنس ہسپتال میں خواتین میں کینسر کنٹرول کا ہفتہ تھا۔اس مقصد کے لیے ہسپتال کی پارکنگ کے باہر عارضی عمارت میں چیک اپ کا بندوبست کیا گیاتھا۔اس مزید پڑھیں

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ LU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک پاکستانی مزید پڑھیں

مسلم دنیا کی جانب سے بائیکاٹ رنگ لے آیا، فرانس بڑی مشکل میں پھنس گیا

فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان پر پوری مسلم دنیا سراپا احتجاج ہے اور اب احتجاج رنگ لانے لگا ہے کیونکہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کا سن کر میکرون کے ہوش گم ہو گئے ہیں اور فرانس نے عرب ممالک مزید پڑھیں

ترکی کے صدر نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

ترکی کے صدر نے طیب اردوان نے کہا ہے کہ عوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے۔ ان کا کہنا تھاکہ نبی کریمﷺ کی ناموس کا تحفظ اور اسلامو فوبیا ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ان اقدامات کو فاشزم قرار مزید پڑھیں

شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون نبھائیں گے ؟نام سامنے آگیا

پاکستانی سٹار کرکٹر شعیب اختر کی زندگی کی کہانی پر ایک فلم بننے جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار و اداکار علی ظفر کو کاسٹ کیا جا چکا ہے۔ نجی نیوز چینل نیو مزید پڑھیں

بیوی نے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر مکان فروخت کردیا

  بھارت میں خاتون نے  شوہر کی موت کا ڈرامہ رچا کر  فرضی دستاویزات کی بنیاد پر مکان فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع دیوبند کی شیخ الہند کالونی کی رہائشی خاتون نے شوہر کی مزید پڑھیں