ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات تبدیل ہونے تک بھارت سے بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں۔ کشمیریوں کی شمولیت کے بغیر مذاکرات نامکمل ہوں گے۔ نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 84 خبریں موجود ہیں
اوسلو کے مرکزی علاقہ برو گھاتہ میں ایک پچیس سالہ عورت نے ایک انتیس سالہ شخص پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ حملہ آور عورت نے مرد پر اس کے چہرے اور گردن پر کئی وار مزید پڑھیں
وزائیرلائن کے بانی اور سی او جوزف ورادی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انکی کمپنی پچھلے پندرہ برسوں سے ناروے کے لیے انٹرنیشنل اور مقامی روٹس پر پروازیں چلا رہے ہیں۔ انہوں نے واضع کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
اوسلو میونسپلٹی میں عارضی ملازمت کرنے والی خاتون نے میونسپلٹی پر کیس دائر کر دیا۔مقدمہ کرنے والی خاتون نے وہ مقدمہ جیت لیا۔خاتون نے سن دو ہزار نو سے لے کر سن دو ہزار تیرہ تک اوسلو میونسپلٹی کے لیے مزید پڑھیں
دبئی میں پاکستانی سفارتی حکام کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں ، دبئی ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ڈی پی پورٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نئی سفری ہدایات مزید پڑھیں
چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
)چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ا±ن کی متاثر کن کہانی سن کر اپنے آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ مزید پڑھیں
پرندوں کی نایاب قسم تلور کا تیسرا جھنڈ صحرائے چولستان میں چھوڑ دیا گیا جس کی افزائش نسل خلیجی ریاست میں پنجروں میں کی گئی تھی۔ ڈان نیوز کے ذرائع کے مطابق ان نایاب پرندوں کو تلور کے تحفظ کے مزید پڑھیں
پرتگالی فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے تصدیق کی ہے کہ فٹبالر کرسٹیانو رنالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد اب وہ اپنے ملک کی نیشنل لیگ کے بدھ کو سویڈن کے خلاف ہونے والے میچ مزید پڑھیں