سعودی حکومت کا خواتین عمرہ زائرین کے لئے بہترین اقدام،جان کر ہر مسلمان خوش ہوجائے

سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔ جیو نیوز کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین مزید پڑھیں