نرویجن حکومت نے وبائی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں کرسمس کی چھٹیوں کے بعد کیمپس اور ہاسٹلوں میں واپس آنے والے طلباء پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت نے طلبائکو اطلاع دی ہے کہ وہ اٹھارہ جنوری سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں
ہفتہ کے روز سے ناروے کی حدود میں داخل ہونے والے تمام افراد کے لیے ان کے نام کا اندراج کمپیوٹر میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے جو کہ اب کاغذی کاروائی کا وقتی متبادل ہے۔ سرکاری اعلان میں مزید پڑھیں
امریکن کمپنی فیزر کی موڈرنا ویکسئین سوموار سے یورپ میں منظور کر لی جائے گی۔اس بات کی اطلاع سویڈش ویکسین کوآرڈینیٹر رچرڈ برگ اسٹروم نے دی۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن میں ویکسین کی پہلی کھیپ دو ہفتوں کے اندر مزید پڑھیں
اتوار کی شام نارویجن حکومت کی جانب سے وبائی امراض پر قابو پانے کے یے اٹھارہ جنوری تک ہر قسم کی عوامی سرگرمیوں، مشاغل کھیلوں اور پرائیویٹ گھریلو ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔گھریلوں ملاقاتوں میں گھر کے افراد کے مزید پڑھیں
19سالہ اسرائیلی ماڈل یائیل شیلبیا کو 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ قرار دے دیا گیا۔ڈیلی سٹار کے مطابق اسرائیل میں ہر شہری کے لیے فوجی ٹریننگ لینا لازمی ہے اور یائیل شیلبیا بھی اس وقت لازمی فوجی ٹریننگ لے رہی ہیں، مزید پڑھیں
اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم سکواڈکے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ ستی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی کو گولیاں لگنے سے جسم کے 11 مقامات پر زخم مزید پڑھیں
امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں چھوٹا طیارہ ایک رہائشی گھر پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی حکام کا کہناہے کہ جہاز میں تین افراد مزید پڑھیں