وہ لڑکی جس کے چہرے کو 2020ءکا سب سے خوبصورت چہرہ قرار دے دیا گیا

 19سالہ اسرائیلی ماڈل یائیل شیلبیا کو 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ قرار دے دیا گیا۔ڈیلی سٹار کے مطابق اسرائیل میں ہر شہری کے لیے فوجی ٹریننگ لینا لازمی ہے اور یائیل شیلبیا بھی اس وقت لازمی فوجی ٹریننگ لے رہی ہیں، مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی گولیوں سے زندگی کی بازی ہارنے والے اسامہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ، جسم پر کہاں کہاں نشانات ہیں ؟ جانئے

اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم سکواڈکے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ ستی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی کو گولیاں لگنے سے جسم کے 11 مقامات پر زخم مزید پڑھیں

امریکہ میں چھوٹا طیارہ رہائشی گھر پر گر کر تباہ، گھر میں کون کون موجود تھا ؟ افسوسناک خبر آ گئی

امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں چھوٹا طیارہ ایک رہائشی گھر پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی حکام کا کہناہے کہ جہاز میں تین افراد مزید پڑھیں

لوٹن میں چار جنوری سے پرائمری سکول کھولنے کا منصوبہ پیش

برطانوے علاقے لوٹن میں چار جنوری سے پرائمری سکول کے بچے نئی ٹرم کا آغاز کریں گے ۔لوٹن انتظامیہ نے کورونا وبا کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے علاقے کو کورونا ضوابط کے درجہ چہارم میں برقرار رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وہ انوکھا خاندان جس کی 3 نسلوں سے کسی فرد کے بھی فنگر پرنٹ نہیں ہیں

فنگرپرنٹس کو دنیا بھر میں انسان کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن بنگلہ دیش میں ایک ایسا انوکھا خاندان موجود ہے، تین نسلوں سے جس کے مردوں کے فنگرپرنٹس ہی نہیں ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس مزید پڑھیں

علی بابا کے بانی جیک ما چینی حکومت پر تنقید کر کے مشکل میں پھنس گئے، ’غائب‘ ہوگئے

 علی بابا کے بانی جیک ما چینی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد پراسرار طور پر ’غائب‘ ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق جیک مانے گزشتہ سال اکتوبر میں ایک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی ریگولیٹرز مزید پڑھیں

کورونا کا شکار نوجوان لڑکی 9 روز بعد ہوش میں آئی تو ساتھ ہی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

برطانیہ میں کوروناوائرس کی شکار ایک لڑکی 9دن بعد ہوش میں آئی تو ایسی خوشخبری مل گئی کہ وہ اس موذی وباءکی تکلیف بھول گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 22سالہ ماہ پارہ نقوی نامی لڑکی یونیورسٹی کی طالبہ مزید پڑھیں