وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے

امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید لیا اور اب اس قصبے میں اکیلے ایک سال رہنے کے بعد ایسی بات کہہ ڈالی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ مزید پڑھیں

ایکواڈور کی جیلوں میں فسادات پھوٹ پڑے، 75 قیدی ہلاک درجنوں زخمی

ایکواڈور کی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں75 قیدی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ تین مختلف جیلوں میں مخالف گروہوں کے درمیان فسادات ہوئے ۔ مزید پڑھیں

ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑگیا

. صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چلتی کار  کی چھت پر پش اپ لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں پارہوتی کے علاقے میں ڈرائیور نے چلتی کار کی چھت پر پش اپ لگائے مزید پڑھیں