اسرائیلی فوج نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے امام ڈاکٹر شیخ عکرمہ صبری کو اُن کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے ،گرفتاری کی کوئی وجہ اب تک سامنے نہ آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد اقصی کے امام مزید پڑھیں
Day: مارچ 11, 2021
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے بعد رواں سال ساڑھے چار لاکھ تک سیاح سپین کی سیاحت کر سکتے ہیں۔ماہرین کا کہناہے کہ اگر اسی رفتار سے ویکسین لگانے کاعمل جاری رہا تو سیاحوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے تاہم سست مزید پڑھیں
ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ پیش کرنے والے فوربز میگزین نے چین کے خود مختار شہر ہانگ کانگ کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔ فوربز کے مطابق 2020 کے دوران ہانگ کانگ کی معیشت میں 6.1 مزید پڑھیں