ائیر پورٹ عملے نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا گم ہونے والا 15 لاکھ روپے مالیت کا سامان واپس پہنچادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ائیر پورٹ کے عملے نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافر کا 15لاکھ مزید پڑھیں
Day: اپریل 8, 2021
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
برطانیہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ جھگڑا کرنے والی خاتون کو ان کے دو پالتو کتوں نے کاٹ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ دی مرر کے مطابق ایلائنی سٹینلے نامی اس خاتون کا تعلق برطانوی علاقے چیشر کے مزید پڑھیں
مصر میں ایک جج نے خود کو ہی سزا سنادی ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے علاقہ اسوان میں قائم انتظامی عدالت کے جج محسن کلوب نے خود کو 500 مصری پاونڈ جرمانہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں