کورونا وائر س کےبڑھتےہوئےپھیلاوکےسبب وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض زیر علاج ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں،پمز میں 183 آکسیجن بیڈزمیں147پرکورونامریض مزید پڑھیں
Day: اپریل 25, 2021
اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں
انڈونیشیا کی 21 اپریل کو لاپتہ ہونے والی آبدوز کے بارے میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہ گہرے سمندر میں ڈوب چکی ہے۔ انڈونیشیا کے امیر البحر کے مطابق جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں 850 میٹر کی مزید پڑھیں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دو مرتبہ صور پھونکے جانے کا درمیانی وقفہ چالیس ہوگا ۔‘‘ انہوں نے کہا : ابوہریرہ ! چالیس دن ؟ انہوں مزید پڑھیں