حال ہی میں کینسر سے صحت یاب ہونے والی پاکستانی اداکارہ نا دیہ جمیل برٹش ائیر ویز کے رویے پر رو پڑیں

) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر برطانوی ایئرلائن کے غیرذمہ دارانہ رویے پر رو پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ہیتھرو ایئرپورٹ پر نادیہ جمیل مزید پڑھیں