سویڈن میں اخوت اسلامی بورڈ کا اجلاس ڈاکٹر عارف کسانہ کے زیر ادارت

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کے انتظامی بورڈ کا اجلاس اخوت سویڈن کے صدر عارف محمود کسانہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں اخوت سویڈن کے عہدیدار شریک ہوئے۔ سویڈن کے مختلف شہروں سے نمائندگان اور اخوت فاونڈیشن پاکستان مزید پڑھیں