یعنی تو!

ڈاکٹرفیصل حنیف “مانند خار خشک طوفاں رسیدہ، اپنا حال درہم کیےگریباں دریدہ، میں بوڑھا مقہورستم دیدہ ، اسد اللہ خاں مردم گزیدہ، زمانے کی روش سے آزردہ ، احباب کی دوستی سے افسردہ، جدید شاعری سے خوفزدہ، غالبؔ ختم شدہ، مزید پڑھیں