محبت ہوں

محبت ہوں شاعرہ: ‏سونیا ‏کبھی وہ تھک کے میری گود میں جب سر کو رکھتا ہے ‏تو میرے ہاتھ، اسکی بند آنکھوں سے ‏سکوں کو چننے لگتے ہیں ‏نظم سی بُننے لگتے ہیں! ‏مگر میں خواب کی ماری ‏حقیقت میں مزید پڑھیں