صوبہ سندھ پاکستان کے ضلع خیر پور میرس کے سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ کی رپورٹ

تحریر: میجر افضل محمود (ریٹائرڈ) ام حبیبہ فاؤنڈیشن کی بانی محترمہ حسن زیبا ان کے وفد کے ساتھ سفر پر جانے کے لیےمیں ،لاہور میں حمیت اسلام کالج نیو گارڈن ٹاؤن کےمرکزی دروازے پر منتظر تھا- یہ ان کے ساتھ میری مزید پڑھیں