سنو منٹو !

سنو منٹوؔ شاعرہ: شعاع نور کبھی مجھ پہ بھی کچھ لکھتے میں گیتی ہوں میں حوا ایسے آدم کی کہ جس نے رفتہ رفتہ آگ میں مجھ کو جلا ڈالا لکھو مجھ پہ میں گیتی ہوں اے آتش گیر منٹو مزید پڑھیں