ادارہ منہاج القرآن استوونر میں محفل میلاد کا انعقاد

رپورٹ نمائندہء خصوصی اتوار تیس اکتوبر کی شام استوونر سینٹر اوسلو میں ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے خواتین کے لیے آقائے دو عالم آں حضرت ﷺ کے حضور نزرانہء عقیدت پیش کرنے کے لیے اس محفل کا اہتمام کیا مزید پڑھیں