انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ شاہین نے ایمی تنظیم کی طرف سے اعزازی سفارتکار کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا

انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ شاہین نے جمعرات کی شام اوسلو کے اوپرا ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں ایمی تنظیم کی جانب سے گڈ ول ایمبیسیڈر (Goodwill embassidor)سرتیفکیٹ حاصل کیا۔یہ سرٹیفکیٹ انہیں اپنی تنظیم کی مزید پڑھیں