رنج

کلام : ‏نینا ملک رُوحِ مَن! ‏میری محبت ‏مجھے عقیدت سے تکنے والے ‏مجھے ہمیشہ سمجھنے والے ‏میری وحشت زدہ طبیعت سے دل کی بستی بسانے والے ‏میرے شکستہ حروف سن کر نیا تخیل بسانے والے ‏میرے وجود کے سبھی مزید پڑھیں

درویش

درویش کلام : ‏راحیل نظام اندر ھُو کا شور ہے باہر، آوازوں کا کال ‏میں پنچھی آزاد ہوں اور یہ، نگری مایہ جال ‏آنکھوں میں ماضی مستقبل، پیشانی میں حال ‏چھوڑ مِری لغزش کو بھائی! اپنا آپ سنبھال‏او مٹّی پانی مزید پڑھیں