سقراط

سقراطکلام : راحیل خالد میں نے اہلِ خرد کے تراشے ہوئے سب خداؤں کے آگے جنوں کے صحیفے کی آیات پڑھ دیں تو جھوٹے خداؤں کے ہر ایک بے فیض اندھے مجاور نے بھی کفر کا مجھ پہ فتوہ لگایا مزید پڑھیں