داستان نارویجن والدین کے جذبہء حب الوطنی کی اور روداد ٹیبلو تیارکرنے کی

تحریر شازیہ عندلیب حصہء اول یوم پاکستان کے موقع پر ناروے میں بسنے والے پاکستانیوں کی وطن سے محبت کا جزبہ قابل دید تھا۔علامہ اقبال کی مشہور دعائیہ نظم لب پہ آتی ہے دعا پر ٹیبلو کی تیاری کروانے سے مزید پڑھیں